طبیعتیں اداس نا امیدیاں
خوشی ہے نہ سکون
بے قراریاں
محبتیں، کہ رسم ہو گئی ہیں
اور چاھتیں رواج
اف، منافقت زدہ سماج
آئیے دعا کریں
کہ اب تو وہ ہوا چلے
کہ جو دلوں کا حال
بس بدل ہی دے
سالک صدیقی
01:45 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 26-10-2012
(پچھلے چار پانچ گھنٹوں کے دوران کچھ فیس بک احباب سے پس پردہ گفتگو کے بعد بس دو تین منٹ میں ہی موزوں ہو گئی)
کہ جو دلوں کا حال
بس بدل ہی دے
سالک صدیقی
01:45 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 26-10-2012
(پچھلے چار پانچ گھنٹوں کے دوران کچھ فیس بک احباب سے پس پردہ گفتگو کے بعد بس دو تین منٹ میں ہی موزوں ہو گئی)
No comments:
Post a Comment