Tuesday, October 30, 2012

پیاسی آنکھیں

نیند کی پیاسی آنکھیں بھی
اب مری طرح
خوابوں کا بوجھ سنبھالے
آدھی رات گذرتے ہی
بوجھل ہونے لگتی ہیں
نئی سحر کے دامن کو
تشنہ امیدوں کے ساون میں
چپکے سے دھونے لگتی ہیں

No comments:

Post a Comment

Flickr