کس کو لکھوں، کسے کہوں میں؟
میری بستی کے لوگوں پر
اندھی موت کا قہر مسلط
لمحہ لمحہ خوف، اذیت، ظلم، عذاب
کیسی خوشیاں، کیسی عید
راحت خواب، سکون بعید
پھر بھی سالک، رسم جہاں ہے
میری چپ کا مطلب
میری بستی کے لوگوں پر
اندھی موت کا قہر مسلط
لمحہ لمحہ خوف، اذیت، ظلم، عذاب
کیسی خوشیاں، کیسی عید
راحت خواب، سکون بعید
پھر بھی سالک، رسم جہاں ہے
میری چپ کا مطلب
میری بے حسی نہ سمجھی جائے
سو، ہر خاص و عام کو
دل سے عید مبارک !
سالک صدیقی
25-10-20
سو، ہر خاص و عام کو
دل سے عید مبارک !
سالک صدیقی
25-10-20
No comments:
Post a Comment