Friday, October 26, 2012

گستاخی


منزلیں بتاتے ہو
سمت بھی دکھاتے ہو
ساتھ تو چلو کبھی
رہبری کے دعوے سے
رستے، گہرے زخموں تک
اک سفر کرو کبھی

منزلوں سے واقف ہو
راستوں سے نا واقف!

سالک صدیقی

No comments:

Post a Comment

Flickr