Friday, October 26, 2012

ایک احساس



سناٹے کی چادر اوڑھے

چاندنی شب کے
سوئے ہوئے ماحول میں
گھر آنگن میں بیٹھا
سوچ رہا ہوں
مرے محلے کے سب بکرے
چپ کیوں ہیں
کہ آج تو عید کی رات نہیں

کیا کہتے ہو
یہ انہونی بات نہیں؟

سالک صدیقی

02:10 ۔ ۔ ۔ ۔ 26-10-2012

(یارو ۔ ۔ ۔ کیا اب بندہ سوچنا بھی چھوڑ دے؟)

No comments:

Post a Comment

Flickr